بہت بہت مبارک ہو گل یاسمیں (پیش کے ساتھ)۔ بلبل کی طرح چہکتی رہو!وہ جو کبوتر آیا ہوا ہے بالکونی میں اس کا کرتے ہیں کچھ۔۔۔پہلے مبارکبادیں تو لے لو اور میٹھے میں آج کیا بناؤ گی؟