اردو محفل کے ایک دیرینہ اور ہر دلعزیز رکن یاز صاحب کے 22 ہزار مراسلہ جات مکمل ہونے کو ہیں۔ انہیں یہ سنگ میل عبور کرنے پر ہماری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ مزید یہ کہ انہوں نے تین ہفتوں سے بھی کم وقت میں آخری 3 ہزار مراسلہ جات لکھے۔ خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے!اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سرخروئی، سربلندی اور دونوں جہانوں کی کامیابیوں سے سرفراز کریں۔ آمین ثم آمین!