’سستے گھر کا خواب‘: بجٹ میں تعمیراتی شعبے کو مجوزہ ٹیکس ریلیف ملنے سے کیا متوسط طبقہ اپنا گھر بنا پائے گا؟

Wait 5 sec.

پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کے بعد اس شعبے میں ترقی اور عام افراد کے لیے سستے گھروں کی فراہمی ممکن ہو پائے گی؟