الیکشن۔۔ماورابمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

Wait 5 sec.

ساتھیو، بیلیوں ، سجنوں تے متروآپ سب کے بیحد اصرار اور فرمائش پر الیکشن 2007 کی بجائے 2006 میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔ الیکشن حسب معمول آپ کے جانے پہچانے امیدواروں کے درمیان ہے یعنی کہمحب اور ماورا اس دفعہ الیکشن کمشنر ہیں ایسی شخصیت جو کسی تعارف کی محتاج نہیں اور جو ہر دل عزیز ہی نہیں اس محفل کی روح رواں بھی ہے۔ الیکشن کا دورانیہ دو ہفتے ہو گا اور ایک ممبر صرف ایک ہی ووٹ ڈال سکے گا۔ اس کے لیے الیکشن مہم جیسے چاہیں ویسے چلائی جاسکتی ہے بشرطیکہ الیکشن کمشنر شمشاد کو کوئی اعتراض...Read more