چکر بازی

Wait 5 sec.

چکر بازی !ہمارے ہاں چکر بازی کو ذرا معقول الفاظ میں استادی کہا جاتا ہے۔ اللہ عزوجل کا شکر ہے، ہم کسی چکر میں نہ پڑے۔ البتہ دوسروں کو چکر میں ڈالنا ہمارا پرانا مشغلہ تھا آئیے ہم آپ کو اس فن سے متعلق کچھ آگاہی دیتے ہیں، چکر بازی کی فطرت بھی کیا نرالی ہے — ہر چکر دائرہ مکمل کر کے واپس وہیں لے آتا ہے، جہاں سے شروع ہوا تھا: اکیلا، خالی جیب، اور وعدہ خلاف۔؟چکر بازی ایک ایسی فنکاری ہے جو عقل، جذبات، اور ضمیر — تینوں کو مکمل سلا کر کی جاتی ہے۔یہ جھوٹ، جادو، اور جذباتی بلیک میلنگ کے بیچ کی وہ...Read more