نومبر میں چند دن کے لئے پاکستان جانا ہوا۔ کچھ سیر سپاٹا تو نہ کیا کہ وجہ والدین کی عدم صحت تھی اور وقت انہی کے ساتھ گزرا۔ بہرحال آس پاس کچھ پیدل چلا اور اسی چلنے میں کچھ تصاویر بھی لیں۔