آپریشن سندور میں ہونے والا نقصان حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان

Wait 5 sec.

انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ جب سات مئی کو انڈیا نے پاکستان کے اندر حملے کیے تو اس کے پانچ منٹ بعد اسلام آباد کو اس بارے میں مطلع کر دیا تھا۔ ایک یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کا آپریشن آٹھ گھنٹے میں ناکام ہوا تو پھر اس نے مذاکرات کا رستہ اختیار کر لیا۔