سید ذیشان صاحب کو 8 ہزاری ہونے پر بے حد مبارک باد!

Wait 5 sec.

سید ذیشان صاحب ہمارے پسندیدہ محفلین میں سے رہے ہیں اور اتفاق سے ہم دونوں 8 ہزاری ہونے میں ٹوئن واقع ہوئے ہیں۔ آج کل اگر ہزاریوں پہ مٹھائیاں بانٹیں تو روز نئے ڈبے کھلیں گے۔۔۔۔مگر منتظمین ہمارے جذبے سے کیوں آنکھیں پھیرے بیٹھے ہیں!!!