بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے آج سے ایک نیا سلسلہ "آج کی آیت" شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے اراکین کو پسند آئے گا۔اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد صرف اور صرف علمی اور معلوماتی ہے۔ اس پر مناظرے کی گنجائس نہیں۔ البتہ مثبت اختلاف کی حد تک کوئی ہرج نہیں کہ کم از کم ہم لوگوں کو اللہ کی کتاب پر تو اکٹھے ہو جانا چاہیے۔اس کے علاوہ ایک وقت میں صرف ایک ہی آیت پوسٹ کی جائے۔ اگر سیاق و سباق کی وجہ سے ضرورت پڑ جائے تو ایک سے زائد...Read more