تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں کسی کی بھی جارحیت کو قبول نہیں کریں گے۔قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی۔