اس لڑی میں آپ نے بتانا ہے کہ آپ دنیا کے کس کس کونے تک سفر کر چکے ہیں۔ عرض بلد اور طول بلد (latitude اور longitude) کی کس انتہاء تک جا چکے ہیں۔Latitude: شمال اور جنوب میں کہاں تک گئے؟Longitude: مشرق اور مغرب میں کہاں تک سفر کیا؟