محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے-الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہحق نے بنائی صُورتِ خُوش رُو حسین کیپیارے رسُول سُونگھتے تھے بُو حسین کیاہلِ جفا کے ساتھ ہے زینب کی بد دعااہلِ وفا کے واسطے ہے خُو حسین کیہوتی رہے گی حشر تک لعنت یزید پردُنیا میں دُھوم ہے مچی ہر سُو حسین کیشبیر کو لڑتے ہوئے دیکھا ہے فلک نےدیکھی زمیں نے قُوتِ بازُو حسین کیآتے ہیں زیارت کے لئے لوگ جہاں سےکرب و بلا میں پھیلی ہے خُوشبُو...​Read more