اس لڑی کا پہلا مراسلہ اگرچہ یہ ہے مگر پہلے مراسلے میں جو میری تقریر شامل ہوتی ہے وہ صبح اٹھ کر کروں گی۔مجھے رات کو سوتے میں بھی اگر کوئی نیک خیال آئے تو اس کو عملی جامہ پہنانے کی بنیاد رکھ دینے وغیرہ کی عادت ہے۔۔۔ بس آپ سب آم کھائیں اور پیڑ نہ گنیں!ووٹ اس کو دیجیے گا جس کو دل مانے۔ دونوں ہی ہمارے معزز ترین، ذہانت کے جھنڈے گاڑنے والے، خوش گفتار اور دیرینہ پلس پر دلعزیز رکن ہیں!