لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

Wait 5 sec.

صوبائی دارالحکومت لاہور میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی تعداد لگ بھگ 13 لاکھ ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ اُن میں ہر ایک گاڑی سے نکلنے والے دھوئیں میں ’کاربن مونو آکسائیڈ‘ کی شرح چھ فیصد سے کم رہے۔ یہ حکومتی منصوبہ کیا ہے اور کیا ایسا کرنا ممکن ہے؟