گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

Wait 5 sec.

کچھ دن پہلے جب ہماری نظر سے گزرا کہ گُلِ یاسمیں کے چالیس ہزار مراسلے پورے ہوئے ہیں، تو تازہ ترین مواد میں گئے، صرف پہلا صفحہ دیکھا، مبارکباد کی کوئی لڑی ندارد۔ سوچا یہ لیٹسٹ نیوز محفل میں نشر کرتے ہیں، جا کر ایک مراسلہ داغ آئے کہ سیما آپا نے ابھی تک تہنیتی لڑی کیوں نہیں بنائی۔ معلوم ہوا کہ روفی بھیا بنا چکے تھے، اور ہم چوں کہ سستی سے مغلوب پہلے صفحے سےآگے نہیں گئے تھے، تو وہ لڑی نظر نہ آئی۔ اب جب اکتالیس ہزار مراسلے پورے ہوئے دیکھے، تو سوچا کہ اس سے پہلے ہم دوبارہ ایسی غلط خبر پھیلا...Read more