دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 16 افراد وسطی پنجاب کی تحصیل ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تھے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اب تک تین کو بچا لیا گیا تھا جبکہ نو کی لاشیں نکالی جا چکی ہے اور باقی کی تلاش کا کام جاری ہے۔