سرگودھا میں لڑاکا طیارے کا فیول ٹینک گرنے کا واقعہ: ’فیول ڈمپنگ‘ کیا ہے اور پائلٹ کِن حالات میں ٹینک زمین پر گِراتے ہیں؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں اس آواز کے ساتھ مناظر میں جانوروں کا ایک باڑا دکھائی دے رہا ہے جس میں متعدد بھینیس ہیں اور کچھ لوگ کھیتوں اور باڑے میں کھڑے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔