17 سالہ نوجوان کے پیٹ سے منسلک 15 کلو وزنی اضافی ٹانگیں، کولہے اور جنسی اعضا علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن

Wait 5 sec.

انڈیا کے دار الحکومت دہلی کے ڈاکٹرز نے ایک 17 سالہ لڑکے کی زندگی بدل صدینے والے سرجری کر کے اس کے پیٹ سے اس کے جڑواں بھائی کو نکال لیا ہے۔