موت کھڑی ہے تاک میں یاروآؤ کیے پر پچھتاؤ ایک ہی لاٹھی سے یہ بیرنہانکے گی سب کے جگ جیونزیادہ پاوں نہ پھیلاؤآؤ کیے پر پچھتاؤ سن لو غفلت کے متوالوشیش محل میں رہنے والواتنا بھی مت اِتراؤآؤ کیے پر پچھتاؤ جائے گا جب پیا ملن کوپہنے گا ہر ایک کفن کوکہے لطیف کوئی آؤآؤ کیے پر پچھتاؤ "شاہ جو رسالو" اردو ترجمہ اشاعت اول جون 1963 ، شائع کردہ سندھ یونیورسٹی حیدر آباد سندھشاہ عبد اللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے کلام کا منظوم اردو ترجمہ، بسعی و اہتمام سندھ یونیورسٹی و...Read more