’بتائیں گذشتہ ہفتے کتنا کام کیا؟ جواب نہ دینے کو استعفی تصور کیا جائے گا‘: ایلون مسک کی ای میل اور سرکاری ملازمین کی کنفیوژن

Wait 5 sec.

سرکاری ملازمین کو آفس پرسنیل مینجمنٹ (او پی ایم) کی طرف سے پہلی ای میل سنیچر کو موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ پانچ مثالوں کے ذریعے یہ بتائیں کہ انھوں نے گذشتہ سات دنوں میں کیا کیا کام کیا ہے