یہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے یا کوئی فرنچائز کمپنی؟

Wait 5 sec.

جن سلیکشن تبدیلیوں کے سبب پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا جا کر نایاب فتح حاصل کی اور جنوبی افریقہ میں بھی نادر کلین سویپ اپنے نام کیا، وہ سبھی باصلاحیت نام چیمپئینز ٹرافی آتے ہی تہہ کر کے الماریوں میں کیوں سنبھال لیے گئے؟