افغانستان میں طالبان نے ستر سال کی عمر کے ایک برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔ 79 سالہ پیٹر رینالڈز اور ان کی 75 سالہ اہلیہ باربی کو یکم فروری کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بامیان میں واقع اپنے گھر لوٹ رہے تھے۔