آتش کا شعر ہے،سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیاکہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا!زیر نظر لڑی میں اردو محفل کا تذکرہ ہو گا، مگر ایک منفرد انداز سے۔ یعنی اردو محفل کا تذکرہ، اردو محفل کے پلیٹ فارم سے ہٹ کر۔اگر آپ کو بھی کوئی تحریر نظر آئے تو یہاں شراکت کر دی جائے۔