اگر ایک صارف پیٹرول کی خریداری ڈیجیٹیل ادائیگی کی صورت میں کر رہا ہے تو اسے نقد ادائیگی کرنے والے کے مقابلے میں چند روپوں کی رعایت ملے گی تاکہ ڈیجیٹل ادائیگی کی ترغیب دی جا سکے لیکن حکومت اس اقدام سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟