آقا حسین کے ہیں، مدینہ حسین کا۔غزل۔منقبت 190 شاعر امین شارؔق

Wait 5 sec.

محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے-​الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہآقا حسین کے ہیں، مدینہ حسین کاسب جنتیں ہیں رب کی خزینہ حسین کاسجدے میں رات بھر رہے اللہ کے حضورکربل میں آخری تھا شبینہ حسین کانانا کے دین کے لئے قُربان ہوگئےزخموں سے چُور چُور ہے سینہ حسین کاقُربانیِ حسین ہے اسلام کی بقااُمت کی رہنمائی ہے جِینا حسین کامنظر ہے کیا حسِین یہ جنت کے باغ میںکوثر کی مے رسُول سے پینا حسین کاکربل میں آج بھی وہی تازہ ہیں واقعاتنام اب بھی لے رہی ہے...​Read more