یہ مضمون خالصتا خواتین کے لیے لکھا گیا ہے۔ برائی مہربانی مرد حضرات اس مضمون کو سمجھنے کی کوشش ہرگز نہ کریں- البتہ پڑھ کر مثبت ریٹنگ اور تعریفی تبصرے وغیرہ (خدارا اس وغیرہ کو بہت سنجیدہ مت لے لیجیے گا۔۔جی ہاں!) کی گنجائش بڑی مشکلوں سے پرانے اور حالیہ تعلقات کے باعث نکال لی گئی ہے! (کہیے شکریہ اور ساتھ ساتھ تالیاں!!)یہ مضمون خاص طور پر ان خواتین کے لیے لکھا گیا ہے کہ جن کو اپنے اچھے بھلے شوہروں سے خواہ مخواہ کا بیر ہوتا ہے (ہمارے بارے میں سوچنے کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں۔ ایک اور جی...Read more