ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو نے پاکستان کو ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل دلوا دیا

Wait 5 sec.

ارشد ندیم نے اپنی آخری تھرو 86.40 میٹر لمبی پھینکی اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ندیم آج سے پہلے کبھی بھی ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کوئی میڈل حاصل نہیں کر پائے تھے۔