روزگار کی تلاشایک نوجوان بےکار، تعلیم یافتہ مگر بیکار، کبھی دفتر کبھی بازار، ہاتھ میں سی وی، دل میں پیار، نوکری کی تلاش میں بےقرار، خوابوں کا خریدار، قسمت کا مارا، قسمت سے ہارا، مگر حوصلے کا ستارہ۔ایم اے پاس، مگر بے کلاس، کبھی کمپیوٹر کبھی گراس، انٹرویو میں پھولی کئی بار سانس، ہر بار جواب آیا: "آپ میں نہیں وہ خاص"،نہ کوئی سفارش، نہ کوئی آس، بس دعا ہے رب سے، ہو جائے کوئی بندوبست خاص۔درکار ہے ایک ادارہ، جو دے ہمیں سہارا، نہ ہو تنخواہ میں خسارہ، نہ ہو باس...Read more