دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

Wait 5 sec.

اپریل کے شروع ہوتے بلکہ یوں کہیں کہ گزشتہ برسدرہ خنجراب کے سفر کا حال سے واپسی سے اگلے ٹور پر غور و خوض جاری تھا-اس سلسلے میں کئی مقامات زیر غور تھے جن میں اولین ترجیح راکاپوشی بیس کیمپ تھا پھر یاز بھائی کے مشورے سے کرومبر جھیل کو بھی زیر غور لایا گیا- وادی سوات بالخصوص کمراٹ ویلی کو بھی زیر غور لایا گیا اور اس واقعہنانگا پربت ریسکیو مشن کے بعد سے نانگا پربت دیکھنے کا بھی من شدت سے کر رہا تھا- کافی سوچ و بچار کے بعد آخری کار قرعہ فئیری میڈوز اور بیال بیس کیمپ نانگا...Read more