آج یہاں سعودی عرب میں9 ذوالحجۃ 1446 ہجری کو حج کے عظیم فریضے میں بجا لائےجانے والے مناسک کا اہم ترین رکن ،وقوف عرفۃ دنیا بھر سے حاضر ہوئے فرزندان توحید کے اتحاد کے ساتھ اداہوا۔ اب یہاں 10 ذوالحجۃ 1446ھ یعنی عید الاضحی کی تاریخ شروع ہو چکی ہے ۔۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق عید مناتے ہیں عید الاضحی مبارک ۔10 ذوالحجۃ 1446ھ بمطابق 6 جون 2025ع۔​