سب سوالوں کا اک جواب ہے عشق

Wait 5 sec.

غزلسب سوالوں کا اک جواب ہے عشقپھر بھی سنتے ہیں ہم، "خراب ہے عشق" بندگی ساتھ ساتھ ہو تو ہے رحمورنہ کلفت کوئی، عذاب ہے عشقذلتیں، بے خودی، اذیت، موت!کہنے کو اک حسین خواب ہے عشقیہ جو خاموشیاں ہیں یوں ہی نہیں چھپ کے بیٹھا کہیں، جناب! ہے عشقیعنی پیچھے اسی کے پڑنا ہےدو جہانوں میں کامیاب ہے عشقسب سوالوں کا ہے جواب مگریہ بھی کہہ دوں کہ لاجواب ہے عشقبخش دی روشنی اندھیروں میںمیری خاطر تو آفتاب ہے عشق زندگی جس کے ساتھ ہو گی بسریوں لگایا گیا حساب ہے عشق جانے وہ کون سی...​Read more