اس کی زباں میں اتنا اثر ہے کہ نصف شبوہ روشنی کی بات کرے اور دیا جلےسید عاطف علی اردو محفل کے انتہائی ممتاز اور ہر دلعزیز محفلین میں شمار کیے جاتے ہیں۔ بہت بامروت اور کشادہ دل ہیں۔ نفیس اور شائستہ مزاج کے حامل سید عاطف ایک بہترین شاعر اور علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ ان سے بات کر کے آپ کا دل باغ باغ نہ ہو جائے تو میرا نام جاسمن سے بدل کے جیسمین کر دیجیے گا۔ آج محفل پہ سید صاحب کی بارہویں سالگرہ ہے۔ آپ کو محفل پہ بارہ سال کا علمی ، ادبی اور تفریحی سفر مبارک ہو ۔اللہ پاک آپ اور آپ...Read more