الف سے اردو ، عین سے عالم

Wait 5 sec.

الف سے اردو اور عین سے عالم کہیں یا الف سے اردو اور عین سے علم بردار ، دونوں کا مطلب اعجاز عبید ہوتا ہے۔ دنیائے ویب میں اردو شعر و ادب سے دلچسپی رکھنے والا کون ہے جو الف عین کے مخفف اور مشہور نام سے واقف نہیں۔ اعجاز بھائی نہ صرف اردو محفل کے تاسیسی اراکین میں شامل ہیں بلکہ محفل کے قیام سے لے کر تادمِ تحریر کسی تعطل کے بغیر اس کے ساتھ منسلک چلے آتے ہیں۔ ان بیس سالوں میں آپ نے کئی سطحوں پر اردو کی بے لوث خدمت کی ہے ۔ شعر و ادب کے زمروں میں آپ کی مسلسل سرپرستی اور بے غرض رہنمائی کے باعث آپ...Read more