قطر کی شہزادی شیخہ اسما آل ثانی نے 8،126 میٹر بلند نانگا پربت کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا، چوٹی پر اپنے ملک کا پرچم بھی لہرایا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قطر کی شہزاردی شیخہ اسما آل ثانی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئی ہیں، شیخہ اسما کی مہم جوئی میں 14 بلند ترین چوٹیوں کی مہم میں یہ نواں کامیاب مرحلہ ہے۔نانگا پربت سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران غیرملکی خاتون کوہ پیما ہلاکشیخہ اسما نے نانگا پربت سر کرنے پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا، انھوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ الحمداللہ اور ساتھ ہی ناننگا پربت بھی لکھ کر اپنی کامیابی کی نوید سنائی۔انھوں نے لکھا کہ میں نے نویں بار 8ہزار میٹر سے زائد بلنڈ چوٹی سر کی ہے مگر نانگا پربت کو سر کرنا ان سب سے مشکل تھا۔وزیراعظم کی نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت