25 مارچ 1497 کو واسکو دے گاما پرتگال کے دارالحکومت لزبن سے انڈیا کے لیے روانہ ہوئے۔ انھیں اس سفر کے لیے پرتگالی بادشاہ کی حمایت حاصل تھی۔ کئی مہینوں کے سفر کے بعد وہ انڈیا پہنچنے والے پہلے یورپی شخص بن گئے۔ اُن کے اس سفر کی وجہ سے انھیں یورپی تاریخ میں ایک ’ہیرو‘ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن انڈیا میں انھیں ولن سمجھا جاتا ہے۔