چوکیدار کی وارننگ، کمزور بند اور رسی کی تلاش: سوات میں سیاحوں کو ڈوبتا دیکھنے والے عینی شاہدین جنھیں ’وہ منظر سونے نہیں دیتا‘

Wait 5 sec.

سوات میں ماحول اب بھی سوگوار ہے۔ تجاوزات ہٹا رہی ہیں، آگہی مہم چلائی جا رہی ہے اور لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ دریا سے دور رہیں لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب اس طرح کے واقعات پیش نہیں آئیں گے؟