سوات میں ماحول اب بھی سوگوار ہے۔ تجاوزات ہٹا رہی ہیں، آگہی مہم چلائی جا رہی ہے اور لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ دریا سے دور رہیں لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب اس طرح کے واقعات پیش نہیں آئیں گے؟