’ریاست مخالف مواد‘ پر عمران خان، پی ٹی آئی اور متعدد صحافیوں کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم: ’ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی سزا سنا دی گئی‘

Wait 5 sec.

پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگشین ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا آفیشل چینل بھی شامل ہے۔