خلوت گزینی از قلم نیرنگ خیال

Wait 5 sec.

آج کل سوشل میڈیا پر ایک اداکار کی موت کی خبر زیر موضوع ہے۔ خبر جس کو گردونواح نے مہینہ بھر محسوس نہ کیا۔ اس سے قبل ایک فنکار کی خود کشی کی خبر نے بھی اہل درد کے دلوں پر دستک دی تھی۔ دلوں میں درد جاگ اٹھا، چند دنوں تک نوحہ گری جاری رہی، تحاریر، کیفیت ناموں میں دکھ بیان ہوئے، ہمدردی کی پیشکشیں سجیں۔ "جسے بات کرنی ہو، ہم حاضر ہیں، ہم موجود ہیں، خود کو تنہا مت سمجھیے۔"جیسی صدائیں ہر دیوار پر بصورت اشتہار نظر آئیں۔ مگر وقت جو سب صداؤں پر مٹی ڈال دیتا ہے، اس درد پر بھی زمانے کی گرد ڈال گیا۔ وہ...Read more