اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

Wait 5 sec.

پہلا دھاگہ ک پر مقفل ہوا۔گ سے شروع کرتے ہیں :گلے فضول تھے عہدِ وفا کے ہوتے ہوئےسو چُپ رہے ستمِ ناروا کے ہوتے ہوئےاحمد فراز