فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

Wait 5 sec.

فہد اشرف بڑے دنوں سے آٹھ ہزاری منصب سے چند گام دور تھے مگر مراسلے لکھتے نہ تھے۔ اب پھر سے کوئی میچ ویچ آن پڑا ہے تو تشریف لائے ہیں۔ اگرچہ ابھی بھی چھے مراسلہ جات کم ہیں مگر ان کی موٹیویشن کے لیے لڑی بنا رہی ہوں کہ یہ ہمارے کم سن مگر اپنی صلاحیتوں سے چونکا دینے والےمحفلین میں سے ایک ہیں۔فہد، ہماری جانب سے پیشگی مبارک باد قبول کریں یا چھے مراسلے مکمل کر کے مبارکباد کا ٹوکرا اٹھائیں، آپ کی مرضی!اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں اور آپ کے ہر معاملے میں خیر و برکت شامل حال...Read more