روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

Wait 5 sec.

"میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔یہ دھاگہ اِس لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔آئیں باتیں کریں۔