انڈیا کا ’چناب - بیاس لنک ٹنل پراجیکٹ‘ کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟

Wait 5 sec.

پاکستان نے انڈیا کے چناب-بیاس لنک ٹنل منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے چناب کا پانی بیاس کی طرف موڑا جا سکتا ہے، جو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام خطے کے استحکام اور آبی سلامتی کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔