پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 40 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، جبکہ شاداب خان نے 28 اور معاذ صداقت نے 27 رنز بنائے۔