ایران کا روسی پیشکش کا خیرمقدم

Wait 5 sec.

روس کی جانب سے ایران اور امریکا تنازع کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش پر ایرانی عہدیدار کا ردعمل آگیا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں روس نے مسلسل امریکا کے بھڑکائے تنازع کے خاتمے اور جارحیت روکنے کا مؤقف اپنایا۔نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ روسی صدر کی جانب سے امن عمل میں کردار ادا کرنے کی آمادگی قابلِ ستائش ہے تنازع کے خاتمے کیلئے روس کے عملی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔