بنکاک (16 اکتوبر 2026): تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا خود ہوائی جہاز اڑا کر جاپان جا پہنچیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا جنہیں جاپان میں آسیا ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھا۔ وہ شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر جاپان پہنچیں۔تھائی ملکہ نے بنکاک سے جاپان تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جاپان میں اترنے کے بعد وہ خود گاڑی چلا کر اپنے ہوٹل تک گئیں۔تھائی لینڈ کی ملکہ کا عوامی انداز دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔واضح رہے کہ ملکہ سوتھیدا بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن کی ویمنز گلوبل ایمبیسیڈر ہیں۔سوتھیدا کے پاس باقاعدہ کمرشل پائلٹ کا لائسنس موجود ہے اور وہ اب تک مختلف طیاروں میں تقریباً 1,190 گھنٹے پرواز کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ Queen Suthida piloted the Royal Flight into New Chitose Airport in Hokkaido, Japan this morning. Her Majesty also drove herself to the InterContinental Sapporo Hotel.The Queen is in Japan, in her capacity as the lIHF’s Women’s Global Ambassador, & at the invitation of the President of the International Ice Hockey Federation, to attend the 2027 IIHF Ice Hockey Women’s Asia Championship, taking place from 15–18 October in Sapporo.— Imperial Material ♚ (@implmaterial) October 14, 2026 وہ اکثر بیرونی دوروں کے دوران بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن کیپٹن اور ملکہ سوتھیدا کو۔پائلٹ کے فرائض سرانجام دیتی ہیں۔