سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک: ’بمبار کو تھانے کے اندر جانے سے روکا گیا‘
Read post on feeds.bbci.co.uk
کبل پولیس سٹیشن کے باہر یہ دھماکہ اتوار کی شام اُس وقت ہوا جب سوات میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقامی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا تھا۔