(14 جون 2026): اسرائیل نے لبنان کے ساتھ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ کر دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیروت کے نواح پر 4 گائیڈڈ میزائل داغے، فضائی حملے سے شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔