واشنگٹن (21 جون 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویٹو پاور رکھنے والے ملک کا وزیر اعظم مستعفی ہونے والا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، وہ امیگریشن اور توانائی جیسے انتہائی اہم شعبوں میں بری طرح ناکام رہے، ان کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔