کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ ’بڑا، بھدا اور موٹا‘ طیارہ کیا ہے؟ کن کن کارروائیوں میں حصہ لے چکا ہے؟ اور کیا چیز اسے دیگر بمبار طیاروں سے منفرد بناتی ہے؟